6 اکتوبر، 2016، 5:41 PM

جابری انصاری جنیوا روانہ ہوگئے

جابری انصاری جنیوا روانہ ہوگئے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے عربی اور افریقی امور کے ڈائریکٹر جابری انصاری شام کے بارے میں مذاکرات کے سلسلے میں جنیوا روانہ ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے عربی اور افریقی امور کے ڈائریکٹر جابری انصاری شام کے بارے میں مذاکرات کے سلسلے میں جنیوا روانہ ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق جابری انصاری شام کے امور میں اقوام متحدہ کے ایلچی اسٹفن ڈیمسٹرا کے ساتھ شام میں جنگ بندی  اور انسانی بنیادوں پر متاثرہ علاقوں میں امداد رسانی کے سلسلے میں ملاقات  اور مذاکرات کریں گے۔

News ID 1867413

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha